ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل میں تعلقہ پنچایت کے زیر اہتمام ’’قومی یوم ِ عزم ‘‘منایاگیا

بھٹکل میں تعلقہ پنچایت کے زیر اہتمام ’’قومی یوم ِ عزم ‘‘منایاگیا

Tue, 31 Oct 2017 19:41:20    S.O. News Service

بھٹکل:31/ اکتوبر (ایس اؤنیوز)سابق وزیرا عظم اندراگاندھی کے یوم وفات کے موقع پر تعلقہ پنچایت ہال میں تعلقہ انتظامیہ کے زیر اہتمام ’’قومی یوم ِعزم ‘‘منایاگیا۔ تحصیلدار وی این باڈکر ، تعلقہ پنچایت افسر سی ٹی نائک، بی ای اؤ وینکٹیش پٹگارسمیت مختلف محکمہ جات کے افسران موجود تھے۔


Share: